پاکستان کو پہلی مرتبہ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا، ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے وائٹ واش کر دیا، دنیا کی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم سری لنکا جیسی ٹیم کے ہاتھوں تینوں میچوں میں شکست کھا گئی، تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیتا اور پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا، سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 147 رنز بنائے اور… Continue 23reading پاکستان کو پہلی مرتبہ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا، ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش ہو گئی









































