قومی ٹیم سے سرفراز احمد کی چھٹی اندر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد( آن لائن )مایہ ناز کرکٹراظہر علی کو ٹیسٹ چمپئن شپ کے سیزن 20-2019 کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کو آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 تک قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی… Continue 23reading قومی ٹیم سے سرفراز احمد کی چھٹی اندر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی