جاپان، 2020 گیمز کے دوران جوہری ری ایکٹروں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹوکیو( آن لائن )جاپان کی الیکٹرک پاور کمپنی ٹیپکو نے کہا ہے کہ ِ دہشت گردی کے ممکنہ خدشہ کے پیش نظر 2020 ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کے دوران جوہری پلانٹ پر کام معطل کر دے گی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیپکو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گاتا کے علاقے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا پلانٹ میں حفاظتی کام سر انجام دے رہی ہے تاکہ 7 ری ایکٹروں میں سے بند پڑے 2 کو

دوبارہ چلایا جا سکے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اولمپکس کے دوران ممکنہ خدشہ کے پیش نظرجوہری پلانٹ پر تمام کام روک دیا جائے گا اور پیرالمپکس کے دوران ویلڈنگ اور وہ سب کام معطل کر دیا جائے گا جس میں آگ استعمال ہوتی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے ان مقابلوں کے دوران دہشت گرد حملوں کا زیادہ خطرہ ہے جب بہت سے لوگوں کی آمد و رفت کے ساتھ دنیا بھر کی آنکھیں اس جانب لگی ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…