اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کیا نواز شریف کو بیرون ملک جانے دینا چاہیے؟ وہ واپس پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے میاں نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ علاج کرانے جا رہے ہیں علاج کرا کر واپس آ جائیں گے، جو مخلص آدمی ہو گا وہ پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا کے حوالے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم میں زیادہ ترنئے بچے گئے ہیں، اس لیے مجھے قومی ٹیم سے کوئی زیادہ امید نہیں ہے، ان لوگوں کا آسٹریلیا کا پہلا پہلا ٹور ہے اس وجہ سے میری

کوئی زیادہ امیدیں نہیں ہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ جو وہاں پلیئر اچھا کھیلیں گے وہ ہی آگے کھیلیں گے اور دنیا کی نظر میں آئیں گے، شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا پرفارمنس بہت کاؤنٹ کی جاتی ہے، ہمارے پاس جو باؤلر ہیں وہ زیادہ تر انگلش کنڈیشنز کے باؤلرز ہیں، تیز بال کرنے والے ہونے کھلاڑی آنے چاہئیں، آسٹریلیا کے خلاف اگر آپ نے جارحانہ نہ کھیلا اور دفاعی کھیل پیش کیا تو وہ ہم پر حاوی ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…