عمران خان کی ٹیم خیبرپختونخوا میں ڈیلیور نہیں کرسکی ، شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے سے متعلق بڑااعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی ٹیم خیبرپختونخوا میں کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سات سال سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبے میں عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان کی ٹیم خیبرپختونخوا میں ڈیلیور نہیں کرسکی ، شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے سے متعلق بڑااعلان کردیا