ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات سری لنکا کی وزارت کھیل نے بڑا قدم اٹھا لیا
کولمبو(این این آئی)سری لنکا کی وزارت کھیل نے ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نندا آلتوگماگے نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ 2011ء میں سری لنکا… Continue 23reading ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات سری لنکا کی وزارت کھیل نے بڑا قدم اٹھا لیا