بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ممکنہ طو رپر نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال ممکنہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم اب ستمبر اکتوبر 2021 میں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔خیال رہے کہ ای سی بی اور پی سی بی کے درمیان آئندہ

سال جنوری میں ٹی 20 سیریز کھیلنے جانے کا امکان تھا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی فیوچر ٹور پروگرام میں مصروفیات کے باعث دورہ ممکن نہیں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ فرسٹ الیون کی مصروفیات کے باعث اپنی سی ٹیم بھیجنے پر غور کر رہا تھا۔انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے دورہ پاکستان کی حمایت کر دیذرائع کے مطابق ای سی بی کے کچھ عہدیداروں نے سی ٹیم بھیجنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے ستمبر 2021 میں ممکنہ دورہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…