ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں،پی ایس ایل کی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کو ٹوئٹرپر مشورے دے ڈالے ۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لاہور قلندرز کے بالرز کو پرفارم کرنا چائیے، قلندرز کو کیچ بھی نہیں چھوڑنے چاہئے اور فیلڈنگ پرتوجہ دیں۔ کوشش کریں کہ دوڑ کر رنز کو روکیں کھڑے ہوکر یہ نہ دیکھیں کہ بال بائونڈری پار کر گئی ہے بلکہ گیند کا پیچھا کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…