ٹیم کو شکست سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین پی سی بی
دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو شکست سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے ان کے ہوتے ہوئے کھلاڑی کبھی پریشانی کا شکار نہیں ہوں گے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا… Continue 23reading ٹیم کو شکست سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین پی سی بی





































