جیلیباں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کی قسمت چمک اٹھی ، وزیراعظم ہاوس طلب
اسلام آباد(این این آئی)معاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا لیا… Continue 23reading جیلیباں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کی قسمت چمک اٹھی ، وزیراعظم ہاوس طلب