معین علی ستائیس سال بعد نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے انگلش کھلاڑی
کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) کرائسٹ چرچ میں جہاں 27 سال بعد کسی انگلش کھلاڑی نے سو رنز کا ہندسہ عبور کیا وہیں ورلڈ کپ تاریخ کی انگلینڈ کی جانب سے سب سے لمبی پارٹنر شپ بھی قائم ہوئی۔ معین علی 27 سال بعد نیوزی لینڈ کے دیس میں سو کا ہندسہ عبور کرنیوالے پہلے انگلش… Continue 23reading معین علی ستائیس سال بعد نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے انگلش کھلاڑی











































