بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان زخمی ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

نیپیئر(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے ،پاکستانی فزیو تھراپسٹ نے کھلاڑیوں کا معائنہ کیا جس کے بعد محمد عرفان گراﺅنڈ سے باہر نکل گئے۔بدھ کے روز پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا جانے والے میچ میں پاکستانی باﺅلر محمد عرفان فیلڈنگ میں رن اپ کرتے ہوئے سلپ ہوگئے جس سے محمد عرفان کے کولے کی ہڈی زخمی ہوگئے جنہیں گراﺅنڈ کے باہر پاکستانی فزیوتھراپسٹ نے ٹریٹمنٹ دیالیکن محمد عرفان مسلسل کولے کی ہڈی میں درد محسوس کررہے تھے جس کے بعد وہ گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے جبکہ فاسٹ باﺅلر سہیل خان کے پاﺅں میں بھی چوٹ لگی تاہم انہیں فزیوتھراپسٹ کے بعد بھی میدان میں فیلڈنگ کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…