احمد شہزاد کہنی پر بال لگنے سے زخمی :ٹیم مینجمنٹ
ایڈیلیڈ پاکستان کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد پریکٹس کے دوران احسان عادل کی بال لگنے سے زخمی ہو گئے تھے تاہم ٹیم مینجمنٹ کا کہناہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی فریکچر نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق پریکٹس میچ کے دوران احمد شہزاد کو کہنی پر باونسر لگا جس کے بعد یہ خدشہ… Continue 23reading احمد شہزاد کہنی پر بال لگنے سے زخمی :ٹیم مینجمنٹ







































