اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ بہت بڑی غلطی کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے پہلے سرفراز احمد کو نہ کھیلاکر اس کے ساتھ زیادتی کی اور اب یاسر شاہ کو نہ کھیلاکر اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ کو آئر لینڈ کے خلاف موقع دینا چاہیے تھا کیو نکہ آئرش ٹیم اسپنر کو اچھا نہیں کھیلتی ،یاسر شاہ ایک وکٹ ٹیکر باولر ہیں اور آسٹریلین وکٹیں ان کو سوٹ کرتی ہیں اس لیے انہیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں موقع دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…