کمارسنگاکارا نے پاکستانی بلے باز سے اعزاز چھین لیا
سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کے باعث بارہا اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور متعدد ورلڈ ریکارڈز بھی اپنے نام کئے ہیں۔ ورلڈکپ 2015ء میں انہوں نے مسلسل 4 سنچریاں بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ… Continue 23reading کمارسنگاکارا نے پاکستانی بلے باز سے اعزاز چھین لیا











































