اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی، مصباح الحق

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کے آگے نہ جانے کا افسوس ہے تاہم میگا ایونٹ میں ٹیم کی مجموعی کارکردگی اطمینان بخش اور اچھی رہی۔آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل مقابلے میں شکست کے بعد مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا نے آج کے میچ میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی، وہاب ریاض نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا تاہم بلے بازوں کی کارکردگی اچھی نہ رہی اور انہون نے غلط شاٹس کھیلے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں ہم سے کیچز بھی ڈراپ ہوئے جو اگر پکڑ لئے جاتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…