کوارٹر فائنل میں پاکستان کو محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی، عاقب جاوید
دبئی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں انجرڈ فاسٹ بولر محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی۔عاقب جاوید نے کہا کہ اگرچہ وہاب ریاض بھی اچھی فارم میں ہیں اور ہوبارٹ کی وکٹ پاکستان کیلیے اچھی ثابت ہوسکتی ہے مگر عرفان کا… Continue 23reading کوارٹر فائنل میں پاکستان کو محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی، عاقب جاوید







































