دورہ بنگلہ دیش میں عمر اکمل کوقربانی کا بکرا بنایاگیا، کامران اکمل
لاہور(نیوز ڈیسک) کامران اکمل نے عمر کو دورہ بنگلہ دیش کے لیے منتخب نہ کرنے کو ناانصافی قراردیا، وکٹ کیپپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ بیٹنگ آرڈرمیں ردوبدل کر کے عمر اکمل کوقربانی کا بکرا بنایاگیا جس سے ان کی کارکردگی میں تسلسل برقرار نہیں رہ سکا۔ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا کہ عمروکٹ… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش میں عمر اکمل کوقربانی کا بکرا بنایاگیا، کامران اکمل











































