ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارتی شہر چنائی میں ہو گا

datetime 9  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اسٹار آل راﺅنڈر باﺅ لنگ پابندی کی چھاپ اتارنے کے لیے آج اِن ایکشن ہوں گے۔ محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارتی شہر چنائی میں موجود آئی سی سی کی بائیو مکینک لیب میں ہو گا۔ قومی کھلاڑی باﺅلنگ ایکشن کلیئر ہو جانے کے لیے پ±ر امید ہیں۔ اسی لیب میں قومی ویمن کرکٹر جویریہ ودود کا بھی باو¿لنگ ایکشن ٹیسٹ ہو گا۔ محمد حفیظ کے ایکشن پر گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پابندی عائد کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…