میں برا لڑکا نہیں ہوں ،میرا اسٹائل کچھ ہٹ کر ہے‘ احمد شہزاد
لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے کہاہے کہ میں برا لڑکا نہیں ہوں تاہم میرا اسٹائل کچھ ہٹ کر ہے، میں سمجھ نہیں پارہا کہ میرے رویئے کے بارے میں لوگ آخر باتیں کیوں بناتے ہیں؟حالانکہ میں ایسا بالکل بھی نہیں ہوں۔ ایک انٹرویو میں احمد شہزاد نے کہا کہ… Continue 23reading میں برا لڑکا نہیں ہوں ،میرا اسٹائل کچھ ہٹ کر ہے‘ احمد شہزاد