دورہ بنگلہ دیش ، کھلاڑیوں کی خوب دوڑیں لگواتے ہوئے فٹنس آزمائی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں جاری قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں بھی کھلاڑیوں کی خوب دوڑیں لگواتے ہوئے فٹنس آزمائی گئی۔بنگلہ دیش میں میچز کے دوران سخت گرم موسم کو پیش نظر رکھتے ہوئے تیسرے روز ٹریننگ کیلیے سہ پہر 2سے شام 5 بجے کا وقت رکھا گیا تھا، اس سے قبل کھلاڑی 11بجے میدان… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش ، کھلاڑیوں کی خوب دوڑیں لگواتے ہوئے فٹنس آزمائی گئی