اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چار پاکستانی پلیئرز رواں برس بھارت میں شیڈول پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن (پی کے ایف) کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق جون اور جولائی میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں حصہ لینے والے چار پاکستانی کھلاڑیوں میں وسیم سجاد، طارق ڈوگر، تحسین اللہ اور ناصر علی شامل ہیں، ہم نے اس بار چار کھلاڑیوں کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، امید ہے کہ یہ کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، رواں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ابھی ہونا باقی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال چھ کھلاڑیوں نے لیگ میں شرکت کی تھی اور انہیں آٹھ سے دس لاکھ بھارتی روپے ملے تھے۔
چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری



















































