سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائےگا
ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 26 جولائی کو مہندا راجاپاکشے سٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔شڈیول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائےگا











































