آفریدی کی بھارت سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش
دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کو سیریز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پڑوسی ملک کی ٹیم نے کڑے وقت میں ہمارا ساتھ دیا تو یہ پاکستانی شائقین کیلئے خوشی کی بات ہوگی ۔ان کے بقول وینیو کوئی بھی ہو پاک… Continue 23reading آفریدی کی بھارت سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش











































