عامر کی شمولیت،اظہرعلی کا واضح جواب منظر عام پر آگیا،شہریارخان کا جوابی اقدامات کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)عامر کی شمولیت،اظہرعلی کا واضح جواب منظر عام پر آگیا،شہریارخان کا جوابی اقدامات کا اعلان،پاکستان کرکٹ نئے تنازع کا شکارہوگئی، ون ڈے کپتان اظہر علی نے اعلان کردیا ہے کہ فٹنس کیمپ میں محمد عامر قبول نہیں،جب تک عامر کیمپ میں ہے، ہم نہیں آئیں گے۔پروفیسر حفیظ بھی موقف پر جم گئے کہ عامر کو… Continue 23reading عامر کی شمولیت،اظہرعلی کا واضح جواب منظر عام پر آگیا،شہریارخان کا جوابی اقدامات کا اعلان











































