ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، احمد شہزاد ابتدائی فہرست سے ڈراپ
لاہور(نیو ز ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی ‘ کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے مشاورت مکمل۔سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی ناقص کارکردگی کے باعث ان کا نام ابتدائی فہرست سے ڈراپ کر دیا جبکہ سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی جگہ کامران اکمل اور شرجیل خان کو سکواڈ میں شامل کرنے پر غور شروع… Continue 23reading ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، احمد شہزاد ابتدائی فہرست سے ڈراپ











































