پاکستان کی پہلی سپر لیگ (کل ) سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی
اسلام آباد /دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی پہلی سپر لیگ (کل ) جمعرات سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی ،دبئی، ابو ظہبی اور شارجہ ایونٹ کی میزبانی کریں گے ،ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں پشاور ظالمی ،کراچی کنگز ،اسلام آباد یونائٹڈ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹراور لاہور قلند ر حصہ لیں گی جن کے درمیان 25میچز کھیلے… Continue 23reading پاکستان کی پہلی سپر لیگ (کل ) سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی











































