افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ناگپور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں افغانستان نے پہلا اپ سیٹ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو6رنزسے شکست دیدی،124رنزکے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں8وکٹوں کے نقصان پر118رنزبناسکی،نجیب اللہ زردان کو40گیندوں پر48رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلنے پرمین آف دی میچ کاایوارڈدیاگیا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔ویسٹ انڈیز نے… Continue 23reading افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی











































