وقار یونس کے الزامات پر نجم سیٹھی کا شدید ردعمل،حقیقت سامنے لے آئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس بدھ کو ان سے نہیں بلکہ چیئرمین شہریارخان سے ملاقات کیلئے پی سی بی ہیڈ کواٹرز آئے تھے۔ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہاکہ اخبار میں شائع ایک خبر سے یہ غلط تاثر ملا… Continue 23reading وقار یونس کے الزامات پر نجم سیٹھی کا شدید ردعمل،حقیقت سامنے لے آئے











































