انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔فائنل سے قبل ڈیرن سیمی نے انتہائی اہم اعلان کر دیا
ممبئی (نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت سے قومی ٹیم کامورال بلند ہے ‘ ٹائٹل جیتنے کیلئے پوری کوشش کرینگے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے خلا ف جیت سے قومی ٹیم کا مورال بلند ہے ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ۔مجھے… Continue 23reading انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔فائنل سے قبل ڈیرن سیمی نے انتہائی اہم اعلان کر دیا











































