ڈیرن سیمی کا خیبرپختونخوا کی ثقافت،روایات اورخواتین کو خراج تحسین
لاہور(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے خیبرپختونخوا کی ثقافت،روایات اورخواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی خواتین کو یورپین خواتین سے ہزار درجے بہتر قرار دیتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے پشتو زبان میں ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”میں خیبر کی عام سی… Continue 23reading ڈیرن سیمی کا خیبرپختونخوا کی ثقافت،روایات اورخواتین کو خراج تحسین









































