پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کتنی آمدن ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ بورڈکو2.6ملین ڈالرزکامنافع ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے گورننگ بورڈکے اجلاس میں پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی آڈٹ رپورٹ کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں بتایاگیاکہ دبئی میں 2016میں پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن منعقد ہواجس سے 2.6ملین ڈالرزمنافع ہواجس میں سے پانچ فرنچائزکو2ملین ڈالردیئے گئے جبکہ باقی 6لاکھ ڈالرزپی سی بی کے… Continue 23reading پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کتنی آمدن ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات