جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابراعظم نے یہ اعزاز اپنے 21ویں میچ میں حاصل کیا۔ویسٹ کے سابق عظیم کرکٹر ویوین رچرڈز نے 20 جنوری 1980 کو اپنے 21 ویں ایک روزہ میچ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بنا تھ۔
انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ اور کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک بھی 21 میچوں میں ہزار رنز بنانے کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔یاد رہے کہ بابرنے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران حاصل کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑی کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…