اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستانی ٹیم کے نقش قدم پر ایسا کام کر دیا کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ(آن لائن)صحبت کا اثر ہوگیا ہے اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھی وہ کام کرلیا ہے جس کیلئے پاکستانی پوری دنیا میں مشہور ہہیں ۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلی ہے۔
تیسرے ون ڈے کے دوران پہلے ایک کیچ ڈراپ کیا اور اب کینگروز وکٹ کیپر نے عمر اکمل کا آسان سٹمپ آؤٹ ضائع کرکے ان کو لمبی اننگز کھیلنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔
جبکہ بابر اعظم کا بھی ایک مشکل کیچ چھوڑ کر اب آسٹریلوی ٹیم نے بھی یہ کام کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم سے کسی بھی طور پیچھے نہیں ہے اور وہ بھی فیلڈنگ میں پاکستان کی پیروی کرنا جانتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…