ٹیم کی مسلسل ناکامیاں اور ریٹائرمنٹ،مصباح الحق کے موقف نے سب کو حیران کردیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کا ملبہ مصروف شیڈول پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ دورۂ انگلینڈ کیلیے بہترین تیاری کے مثبت نتائج برآمد ہوئے، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں صورتحال مختلف رہی،عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے کے بجائے… Continue 23reading ٹیم کی مسلسل ناکامیاں اور ریٹائرمنٹ،مصباح الحق کے موقف نے سب کو حیران کردیا











































