لاہور سپر لیگ فائنل،عمران خان نے بجلیاں گرادیں،نجم سیٹھی برہم
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ دوغیر ملکی کھلاڑیوں نے عمران خان کے بیان کے بعد پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے سے انکار کیا ، فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں میں 8غیر ملکی کھلاڑی ہر صورت شامل ہوں گے ، 4مارچ کو کسی اور… Continue 23reading لاہور سپر لیگ فائنل،عمران خان نے بجلیاں گرادیں،نجم سیٹھی برہم











































