نوجوان پاکستانی بائولر شاداب خان چھا گئے۔۔پہلی ہی سیریز میں ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی کے پاس نہیں!!
پورٹ آف سپین (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ کے ابھرتے ہوئے بائولر شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اپنے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز کرنے والے 18سالہ لیگ سپنر نے 4ٹی ٹوئنٹی میچز میں 15.5اوورز میں 75رنز دے کر… Continue 23reading نوجوان پاکستانی بائولر شاداب خان چھا گئے۔۔پہلی ہی سیریز میں ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی کے پاس نہیں!!











































