پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، جس میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر137 رنز بنائے ۔کامران اکمل اور بابر اعظم نمایاں بیٹسمین رہے جنہوں نے بالترتیب 48 اور 43 رنز بنائے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 138… Continue 23reading پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا











































