’’دنیا کا پہلا کپتان ‘‘ مصباح الحق کس اعزاز کے بے حد قریب ہیں جو انہیں کرکٹ کا شہنشاہ بنا دے گا ؟
لاہور(آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے کیریئر کی آخری سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں جہاں بطور قائد محض ایک مقابلے میں کامیابی بھی انہیں کرکٹ کی تاریخ میں نیا مقام دلوادے گی۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کی قیادت میں اب تک گرین شرٹس 24میچز… Continue 23reading ’’دنیا کا پہلا کپتان ‘‘ مصباح الحق کس اعزاز کے بے حد قریب ہیں جو انہیں کرکٹ کا شہنشاہ بنا دے گا ؟