اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

فکسنگ سکینڈل،معروف پاکستانی کرکٹرکا بیان حلفی منظر عام پر،صرف2ڈاٹ بالز کے بدلے کتنی رقم کی بات ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے الزام میں ملوث کرکٹرعمرامین نے ٹریبونل کے سامنے بکی یوسف سے رابطوں کااعتراف کرلیاہے اوراس حوالے سے اپنااعترافی بیان کاحلف نامہ بھی جمع کرادیاہے جس میں انہوں نے اعتراف کیاہے کہ ان کے یوسف سے رابطے بہت پرانے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمرامین نے اعتراف کیاکہ اس کودوڈیڈبالوں کے عوض 20لاکھ روپے کی آفرہوئی تھی ۔

اعترافی بیان میں مزید لکھا ہے کہ وہ بکی یوسف انور کو 2014 انگلش لیگ کرکٹ سے جانتا ہے5جنوری کو اسے یوسف کا واٹس ایپ پیغام موصول ہوا تھا ۔یوسف نے کہا کہ وہ ایک سود مند کاروباری معاملات پر بات چیت کا خواہشمند ہے۔یوسف نے مجھ سے پوچھا کہ میں پی ایس ایل2 کیلئے دبئی کب پہنچوں گا۔عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں مزید لکھا ہے کہ یوسف کے آفر میں نے یکسر مسترد کردی تھی،

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…