جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

شہریارخان تبدیل،نیا چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو نہیں بنایاجارہا،ایسا نام فائنل کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی کیلئے 2 بینکرز کے ناموں کو فائنل کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ چیئرمین شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی کی چیئرمین شپ کے لئے وزیراعظم نواز شریف نے دو بینکرز کے نام فائنل کرلئے جن میں سابق

گورنر سٹیٹ بینک ارشد محمود وتھرا اور طلعت محمود مضبوط شامل ہیں۔چیئرمین شہریار خان اگست کے مہینے میں اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ان کا تین سالہ دور ختم ہوجائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…