چوکوں ،چھکوں کی برسات کےلئے ہوجائیں تیار،شاہد آفریدی
لندن (آئی این پی)انگلش کاؤنٹی ہیمپشائر نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے عالمی شہرت یافتہ سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی خدمات دوبارہ حاصل کر لی ہیں۔شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں ہیمپشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے 11 میچوں میں نو وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 191 رنز بھی اسکور… Continue 23reading چوکوں ،چھکوں کی برسات کےلئے ہوجائیں تیار،شاہد آفریدی