شاندار کارکردگی سے دل جیت لینے والے قومی کرکٹر فخر زمان کا پاک بحریہ سے کیا تعلق ہے؟ نیا انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم میں نئے شامل ہونے والے فخر زمان نے تین میچوں میں شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لئے۔ کم لوگ ہی یہ جانتے ہوں گے کہ فخر زمان کرکٹ میں آنے سے پہلے پاک بحریہ میں سیلر تھے تاہم اپنے شوق کی وجہ سے انہوں نے نوکری چھوڑ اور کرکٹ… Continue 23reading شاندار کارکردگی سے دل جیت لینے والے قومی کرکٹر فخر زمان کا پاک بحریہ سے کیا تعلق ہے؟ نیا انکشاف









































