حسن علی نے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ،پہلا پاکستانی باؤلر جس نے بڑا اعزازاپنے نام کرلیا
کارڈف(این این آئی)حسن علی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے۔انہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں جونی بیئرسٹو اور کپتان این مورگن کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا، اس کے ساتھ ہی حسن علی نے چیمپئنز ٹرافی… Continue 23reading حسن علی نے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ،پہلا پاکستانی باؤلر جس نے بڑا اعزازاپنے نام کرلیا









































