ویرات کوہلی کی ’’صاف گوئی‘‘عمدہ کھیل کا سبب
لندن( آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کی بہتر کارکردگی کی وجہ اپنی صاف گوئی کو قرار دے دیا۔سری لنکا سے میچ میں شکست کے بعد کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں کی عزت نفس کا خیال رکھنے کے بجائے ان پر واضح کردیا تھا کہ انھیں اپنے کھیل کو بہتر… Continue 23reading ویرات کوہلی کی ’’صاف گوئی‘‘عمدہ کھیل کا سبب









































