تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم کی زبردست پوزیشن، ورلڈ کپ تک رسائی یقینی ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم کی زبردست پوزیشن، ورلڈ کپ تک رسائی یقینی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بدستور پہلے نمبر پر ہے، پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے،اور بلے بازوں میں ویرات کوہلی… Continue 23reading تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم کی زبردست پوزیشن، ورلڈ کپ تک رسائی یقینی ہو گئی











































