جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کاتیسرا ایڈیشن،زبردست خبرسنادی گئی

datetime 11  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ نومبر میں ہوگی،کھلاڑیوں کے ٹرانسفر اینڈ ریٹنشن کے لئے ونڈو رواں ہفتے کھلے گی۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اجلاس نجم سیٹھی کی سربراہی میں ہوا۔ جس میں پی ایس ایل تھری کے لئے کھلاڑیوں میں ردوبدل اور متبادل کا معاملہ زیر بحث آیا۔

پلیرز ٹرانسفر اینڈ ریٹنشن ونڈو رواں ہفتے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ نومبر میں ہوگی۔ اجلاس میں پی ایس ایل تھری میں شامل فرنچائز کے نمائندے شریک تھے۔ میٹنگ میں فرنچائز نمائندوں کو پی ایس ایل تھری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…