پشاور زلمی کے مالکان کا مزید انٹرنیشنل صلاحیت کے حصول کا دعویٰ
لاہور(یو این پی)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی کے مالکان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پی ایس ایل تھری کیلئے کوئنٹن ڈی کوک کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جبکہ مچل جانسن نے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کیلئے سائن اپ کرلیا ہے۔











































