فخر زمان انگلینڈ پہنچتے ہی امیدوں کا مرکز بن گئے،حیرت انگیزصورتحال
لندن ( این این آئی) پاکستان کے فخر زمان انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کی امیدوں کا مرکز بن گئے، انہیں نیوزی لینڈ کے زخمی آل راؤنڈر کورے اینڈرسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری بنانے والے فخر زمان انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انگلش… Continue 23reading فخر زمان انگلینڈ پہنچتے ہی امیدوں کا مرکز بن گئے،حیرت انگیزصورتحال











































