آزادی کپ ،پی سی بی نے 25سے30لاکھ ڈالرز خرچ کئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) آزادی کپ کے انعقاد پر25سے30لاکھ ڈالر یعنی تقریبا25سے 30کروڑ روپے خرچ کر رہا ہے تاکہ انتظامات میں کوئی کسر نہ رہ جائے اور باقی ٹیمیں بھی بخوشی پاکستان آسکیں۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ الیون پر ہونے والے اخراجات پر کسی نے بھی سرعام بات نہیں کی… Continue 23reading آزادی کپ ،پی سی بی نے 25سے30لاکھ ڈالرز خرچ کئے







































